کہو ٹہ:تبد یلی آگئی:18سا ل کے نو جوا نو ں اور لڑ کیو ں کے ابتدا ئی شنا ختی کا رڈ کی فیس تبد یلی کے آنے سے پہلے نہیں تھی ،

تبد یلی کے بعد 750سو رو پے کر دی گئی ، عوا م کا بھر پو ر احتجا ج

جمعہ 26 اکتوبر 2018 18:49

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2018ء)تبد یلی آگئی ۔18سا ل کے نو جوا نو ں اور لڑ کیو ں کے ابتدا ئی شنا ختی کا رڈ کی فیس تبد یلی کے آنے سے پہلے نہیں تھی مگر تبد یلی کے بعد 750سو رو پے کر دی گئی ، عوا م کا بھر پو ر احتجا ج ، حکو مت غر یبو ں کا خو ن نہ چو سے ،عوا م جب سڑ کو ں پر نکل آئے تو تبد یلی نظر نہیں آئے گی ان خیا لات کا اظہا ر گز شتہ رو ز سینکڑو ں معذ زین نے میڈ یا ہا ئو س میں صحا فیو ں کو احتجا جی بیا ن دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وز یر اعظم عمرا ن خا ن صا حب اتنا ظلم نہ کر یں جتنا غر یب عوا م سہہ بھی نہیں سکتے ، اتنی فیسیں بڑ ھنا بہت بڑا ظلم ہے لہذا فی الفو ر نا درا کے اعلی حکا م ، وز یر دا خلہ یہ فیسیں ختم کر یں ور نہ عوا م عدا لتو ں میں بھی جا ئیں گے اور سڑ کو ں پر بھی آئیں گے

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں