راولپنڈی، لالکڑتی میں عید گاہ کے قریب عمارت گرنے سے 2افراد زخمی

بدھ 20 مارچ 2019 23:25

\راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2019ء) تھانہ سول لائن کے علاقے لالکڑتی میں عید گاہ کے قریب واقع 3ڈی کیفے کی عمارت کے فسٹ فلور کا کچھ حصہ گرنے سے 2افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز کیفے کی عمارت کے فسٹ فلور کا کچھ گر گیا جس کے باعث 2افراد طاہر اور عظیم زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں