وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس کی صحافی راجہ ابرار سے کزن کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 17 جولائی 2019 17:42

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس نے سینئر صحافی راجہ ابرار کے کزن کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں