- پیپلز پارٹی رہنما انوار حسین قریشی کی زوجہ رتہ امرال کے قبرستان میں سپر خاک

اتوار 13 اکتوبر 2019 21:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما انوار حسین قریشی کی زوجہ محترمہ کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں رتہ امرال کے قبرستان مین سپر خاک کر دیا گیا، جنازے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ون ذوالفقار احسن ملک ناصر میر ادریس ایڈوعکیٹ ملک ریاست علی ڈاکٹر عثمان شاہ اور محمد افضل خان کے علاوہ ممبر کینٹ بورڈ محمد شفیق اور بڑی تعداد می سیاسی اور سماجی کارکن اور شہریوں نے شرکت کی ،مرحوم کے رسم قل آج دس بجے انکی رہائشی گاہ بہوسہ منڈی راولپنڈی صدر میں ادا کی جائے گی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں