راولپنڈی، پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی، 19ملزمان گرفتار ، منشیات، اسلحہ برآمد

بدھ 20 نومبر 2019 00:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2019ء) پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 19ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 250گرام چرس ،40لیٹر شراب،5پستول 30بور معہ 43روند،3917پتنگیں اور21ڈوریںروند برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھانہ بنی پولیس نے امجد سی250گرام چرس،تھانہ پیرودھائی پولیس نے توقیر سی5لیٹر شراب ،تھانہ نصیر آباد پولیس نے پطرس سی10لیٹرشراب،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے سرفراز سی15لیٹر شراب ، تھانہ مندرہ پولیس نے جابر سی10لیٹر شراب،تھانہ سٹی پولیس نے بلال سی1پستول 30بور معہ 3روند ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے شہزادسی1پستول 30بورمعہ 4روند ،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے حماد سی1پستول 30بور معہ 5روند،تھانہ جاتلی پولیس نے عادل سی1پستول 30بور معہ3روند،تھانہ چونتر ہ پولیس نے جبار سی1پستول30بور معہ28روند،تھانہ رتہ امرال پولیس نے رئیس سے 100پتنگیں،2ڈوریں،خرم سی200پتنگیں،تھانہ پیر ودھائی پولیس نے جوہر سی20پتنگیں،ڈوریں،تھانہ ویسٹر یج پولیس نے نعمت سی1000پتنگیں،5ڈوریں،تھانہ سول لائن پولیس نے دلشاد سی2000پتنگیں،7ڈوریں،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے صائمہ بی بی سی132پتنگیں،3ڈوریں،عثمان سی315پتنگیں،2ڈوریں،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عبد القدیر سے 100پتنگیں،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے شاہد سی50پتنگیںبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں