کہو ٹہ:ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کی گز شتہ ما ہ نو مبر میں شا ندا ر کا ر کر دگی

1371گا ڑیو ں کے چا لا ن ، 494250رو پے قو می خزا نے میں جمع ، قا نو ن کی خلا ف ورزیو ں پر 35گا ڑیا ں اور مو ٹر سا ئیکل تھا نے بند ،1کے خلا ف مقدمہ در ج

پیر 2 دسمبر 2019 21:44

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2019ء)ٹر یفک پو لیس کہو ٹہ کی گز شتہ ما ہ نو مبر میں شا ندا ر کا ر کر دگی ،1371گا ڑیو ں کے چا لا ن ، 494250رو پے قو می خزا نے میں جمع ، قا نو ن کی خلا ف ورزیو ں پر 35گا ڑیا ں اور مو ٹر سا ئیکل تھا نے بند ،1کے خلا ف مقدمہ در ج کیا گیا ، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ ما ہ سی ٹی ائو را ولپنڈی اور ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن اور دیگر اعلی آفیسرا ن کی ہدا یا ت پر ٹر یفک انچا رج کہو ٹہ انسپکٹر خر م شہزا د مرزا ، ڈی ائو را جہ عمرا ن حسین ، ٹی ائو سر دا ر شا ہد اور دیگر نگرا نی میں شا ندا ر کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے 1371گا ڑیو ں کے بھا ری چا لا ن کیئے ، 494250رو پے قو می خزا نے میں جمع کر وا ئے گئے ، 35گا ڑیو ںو مو ٹر سا ئیکلوں کو قا نو ن کی خلا ف ورزیا ں کر نے پر تھا نے بند کیا گیا جبکہ 1کے خلا ف مقد مہ در ج کیا گیا ، غلط پا رکنگ ، بغیر لا ئسنس ،کا لے شیشوں ،دھوا ں دینے وا لی گا ڑیوں کے خلا ف سخت کا روا ئی کی گئی ، شا ندا ر کا ر کر دگی پر عوا می و سما جی حلقو ں نے ٹر یفک پو لیس کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا گیا ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں