راولپنڈی، نفرت انگیز مواد برآمدگی کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

پیر 1 جون 2020 22:53

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج راجہ قمر الزمان نے نفرت انگیز مواد برآمدگی کیس میں ملزم کی ضمانت منظور کرلی،گذشتہ روز عدالت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں نفرت انگیز مواد برآمدگی کے درج مقدمہ میں ملوث ملزم سلطان شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت منظور کرلی،اور ملزم کو ایک لاکھ روپے کے مچلکوں جمع کرانے کی ہدائت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں