راولپنڈی ،غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے 2افراد گرفتار

بدھ 23 ستمبر 2020 23:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء) غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے 2افراد گرفتار،گیس سلنڈرز اور پیمائشی آلات برآمد کرلئے،تھانہ آراے بازار پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے ملزم محمد زمان کو گرفتار کرکے گیس سلنڈرز ،الیکٹرک کانٹا اور پیمائشی آلات ،تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے ملزم سعید اللہ کو گرفتار کر کے گیس سلنڈرز ،الیکٹرک کانٹا اور پیمائشی آلات برآمد کرلئے، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں