راولپنڈی:موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار،8مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

جمعہ 17 ستمبر 2021 00:25

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) تھانہ ریس کورس پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتارکر کی8مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لئے پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب عابد علی کو گرفتار کرکی8مسروقہ موٹر سائیکل برآمدکر لئے پولیس کے مطابق عابد علی نے راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں