راولپنڈی،7ملزمان گرفتار،200 پتنگیں ،2ڈوریں اوراسلحہ مع ایمونیشن برآمد

ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے ہوائی فائرنگ ،ناجائز اسلحہ اور پتنگ فروشی کے خلاف کاروائی میں7ملزمان گرفتار200 پتنگیں ،2ڈوریں اوراسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ چونترہ پولیس نے ذیشان ظفر ،حسن عباس اور حمزہ سی3پستول30بور مع ایمونیشن ،تھانہ مری پولیس نے نعیم سی1کلاشنکوف ،تھانہ پیرودھائی پولیس نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں عامر رضا کو گرفتارکرکی1پستول30 بور مع ایمونیشن برآمدکرلیاجبکہ تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے پتنگ فروش طلحہ الیاس سی150پتنگیں اور2ڈور جبکہ تھانہ صادق آباد پولیس نے پتنگ فروش فہد منظور سی50پتنگیں برآمدکر لیں ۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں