راولپنڈی پولیس کی کاروائی می،5مبینہ منشیات فروشوں سمیت13ملزمان گرفتار

8کلو50گرام چرس ،190گرام ہیروئن،5لیٹر شراب اور1بوتل شراب برآمد

ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں5مبینہ منشیات فروشوں سمیت13ملزمان گرفتارکر کے 8کلو50گرام چرس ،190گرام ہیروئن،5لیٹر شراب اور1بوتل شراب برآمدکر لی تھانہ ویسٹریج پولیس نے منشیات فروش رحمت خان سی1کلو300 گرام چرس،سعید الرحمن سی1کلو300گرام چرس ، محمد فیاض سی1کلو250 گرام چرس،تھانہ آراے بازارپولیس نے منشیات فروش جابر محمودسی1کلو300گرام چر س،تھانہ کلرسیداں پولیس نے منشیات فروش ظہیر حسین سی1کلو 450گرام چر س ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے ذیشان علی سی160گرام چرس، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے خاور عباس سی500گرام چرس، تھانہ جاتلی پولیس نے محمد رفیق سی290گرام چرس ،تھانہ صدربیرونی پولیس نے عمر حسین سی320گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے ماجد اقبال سے 180گرام چرس، پرویز مسیح سی5لیٹرشراب ،تھانہ گوجرخان پولیس نے واجد حسین سی190گرام ہیروئن جبکہ تھانہ نیوٹائون پولیس نے نایاب خان سی1بوتل شراب برآمد کرلی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں