آراے بازار پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکی1کلو 300گرام چرس برآمد کرلی

منگل 18 جنوری 2022 23:04

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) آراے بازار پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکی1کلو 300گرام چرس برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوآراے بازار اور ان کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش تہذیب الحسن کو گرفتا ر کرلیا، ملزم کے قبضہ سے 01کلو300گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں