راولپنڈی ، ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتار، اسلحہ مع ایمونیشن برآمد

ہفتہ 28 مئی 2022 20:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ وارث خان پولیس نے محمد عمر اور محسن خالد سی2پستول30بور مع ایمونیشن جبکہ تھانہ بنی پولیس نے علی سی1پستول30بور برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں