پولیس افسران سائلین کو عزت دیں، ڈی پی ساہیوال

جمعہ 7 دسمبر 2018 20:18

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال کیپٹن (ر) محمدعلی ضیاء نے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ سائلین کو عزت دینا ان کی اولین ترجیح ہونا چاہئے اور کمی کوتاہی دور کرکے عوام دوست پالیسی اپناکر تھانہ میں آنے والے سائلین کی تسلی سے بات سنیں اوران کے مسائل حل کرتے ہوئے فوری داد رسی کریں ۔

(جاری ہے)

عوام دوست پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے والے افسران و اہلکاران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں