ساہیوال, منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈائون ‘افیون ‘چرس ‘ہیرئون اور شراب برآمد

ہفتہ 25 مئی 2019 17:47

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2019ء) منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کاکریک ڈائون ‘افیون ‘چرس ‘ہیرئون اور شراب برآمد ‘4منشیات فروش گرفتار ‘پولیس نے منشیا ت فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران چھاپے مارے اور بیرون لاری اڈا کے قریب نامور منشیات فروش محبو ب ربانی سے 1350گرام افیون ‘180گرام ہیروئن اور 1540روپے نقدی وٹک ‘ کربلا روڈ پر کاشف سے 1210گرام چرس ‘48/G-Dمیں ملازم حسین سی7لیٹراور 101/9-Lمیںساغر سے 20لیٹرشراب برآمد کرکے گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں