ڑ*ساہیوال:امام بارگاہ متوالی کے کمسن بیٹے سے جبراًً زیادتی ۔ملازم گرفتار

پیر 7 نومبر 2022 20:15

Zساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 نومبر2022ء) واپڈا کالونی میں امام بارگاہ کے متوالی سید رضا عباس ہمدانی کے کمسن بیٹے سے ملازم عثیم عباس کی زبردستی زیادتی ۔مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

ملزم گرفتارواقعات کے مطابق متوالی رضا عباس ہمدانی نے عثیم عباس کو گھر پر ملازم رکھا ہوا تھا کہ ملزم کمسن بیٹے قاسم رضا سے زبردستی بدفعلی کررہاتھابچے کی چیخ وپکار پر شہریوں نے ملزم کو قابو کرلیا۔پولیس تھانہ غلہ منڈی نے رضا عباس کی مدعیت میں مقدمہ 376ت پ درج کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں