ساہیوال،ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں چور نقدی ‘ موبائل فونز اور اے ٹی ایم کارڈ زلے اڑے
منگل 29 مارچ 2016 20:27
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مارچ۔2016ء) ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ملزمان نقدی ‘ سگریٹ‘ پرنٹرر ‘موبائل فون اور اے ٹی ایم کارڈ لے اڑے‘ گاڑی نہ روکنے پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات 89/6-Rکے قریب ہو ئی یہاں گزشتہ روز اور نگ زیب وغیرہ مال کی سپلائی کرکے گاڑی نمبری2154/LESپر واپس آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی روکنے کی کوشش کی اور نہ روکنے پر ملزما ن نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک ملازم الله دتہ شدید زخمی ہوگیا۔
دوسری واردات 60-61/G-D میں ہوئی یہاں ولائت حسین سگریٹ وغیرہ فروخت کرکے 66/G-Dکی طرف جارہاتھا کہ راستے میں دونامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پرروک لیااور نقدی ‘سگریٹ وغیرہ مالیتی38ہزارروپے چھین لئے اور فرارہو گئے۔ ایک اورواردات کوٹ خادم علی شاہ میں ہو ئی یہاں نامعلوم ملزمان نے عمر جاوید کی موبائل شاپ کا شٹر کاٹ کر اندر سے موبائل فون اور نقدی وغیرہ کل مالیتی 2لاکھ13ہزارروپے چراکرلے گئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر سیف اللہ نے صنعت زار ساہیوال میں ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح کر ..
پنجاب حکومت نے ساہیوال سالڈ ویسٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کی منظوری دے دی، کمشنر
زکوٰۃ کی رضا کارانہ ادائیگی کی ترغیب کے لیے واک و سیمینار کا انعقاد
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو میں مقیم بچوں کی تفریح کے ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی زیر صدارت ضلعی بہبود اور بحالی یونٹ برائے خصوصی افرادکا اجلاس
ڈاکو خاتون، گن مین، سیلز مین، دوکانداروں سے 43لاکھ49ہزار نقدی، دس موبائل لے اڑے
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے