ڈی پی اوخوشاب نے چارتھانوں کے محررزکے تقرروتبادلے کردئیے

اتوار 21 اپریل 2019 12:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) ڈی پی اوخوشاب نے چارتھانوں کے محررزکے تقرروتبادلے کردئیے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق ملک عنصرحیات ٹوانہ محررتھانہ قائدآباد کو محررتھانہ کٹھہ سگھرال،محررکٹھہ منظورحسین کو ایس پی یوتبدیل،محررجوڑاکلاں ملک ذوالفقارجوئیہ کو محرر تھانہ قائدآباد،امان اللہ اعوان کو محرر تھانہ جوڑاکلاں، ڈی سی ھائوس گاردانچارج ملک عابدحسین کو محررتھانہ نورپورتھل لگا دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں