پیمرا کی انڈین الیگل چینلز کے خلاف کارروائی ،

11کیبل آپریٹرز کا سامان ضبط

جمعرات 25 اپریل 2019 16:58

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) ڈپٹی جنرل منیجر پیمرا سرگودہا نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پیمرا سرگودہا کی انفورسمنٹ ٹیم جس میں انسپکٹر قیصر شہزاداو ر انسپکٹر کیفل حیدر شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے ضلع خوشاب،ضلع بھکر او رضلع میانوالی کے مختلف علاقوں میںکیبل آپریٹرز کے خلاف کارروائی کی اور انڈین الیگل چینلز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گی11 کیبل آپریٹر کا سامان ضبط کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں