ملک بھر میں ووٹرز ڈے کل منایا جائیگا

بدھ 16 اکتوبر 2019 15:01

ملک بھر میں ووٹرز ڈے کل منایا جائیگا
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2019ء) سرگودھا سمیت ملک بھر میں ووٹرز ڈے آج منایا جائیگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مختلف سیمینارز کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ نئے ووٹرز کے اندراج اور ووٹ کا صحیح استعمال کرنے کے بارے میں بھی لوگوںکو آگاہی دی جائیگی۔

(جاری ہے)

ووٹر ڈے منانے کا مقصد عوام میں ووٹ کے تقدس کو اجاگر کرنا ہے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں