وزیر اعلیٰ پنجاب کارواں ماہ کے آخر میں دورہ سرگودھا متوقع

جمعہ 18 ستمبر 2020 15:58

وزیر اعلیٰ پنجاب کارواں ماہ کے آخر میں دورہ سرگودھا متوقع
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) وزیر اعلیٰ پنجاب کارواں ماہ کے آخر میں دورہ سرگودھا متوقع ہے جس کے لئے انتظامیہ نے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اپنے دورہ سرگودھا کے موقع پر قینچی موڑ تا مخدوم پور انٹر چینج اور گلوالہ سے سالم انٹر چینج کے علاوہ سرگودھا جھنگ روڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس کے علاوہ شہر کے لئے پیکیج کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ وہ سرگودھا میں دیگر میگا پراجیکٹ کی خوشخبری بھی دیں گے وہ دورہ سرگودھا کے موقع پر مختلف وفود سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں