سرگودھا میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر کے نعش کو سیم نالہ میں پھینک دیاگیا

جمعرات 19 جولائی 2018 14:00

سرگودھا میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر کے نعش کو سیم نالہ میں پھینک دیاگیا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) سرگودھا میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر کے نعش کو سیم نالہ میں پھینک دیاگیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے چک93جنوبی سیم نالہ سے مقتولہ عورت کی نعشیں ملی جس کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا۔ جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ۔پولیس تھانہ کڑانہ نے نعش کو پوسٹ مارٹم کرواتے ہوئے نامعلوم کیخلاف مقدمہ قتل درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں