سرگودھا، گندم کی خریداری میں کسی قسم کی غفلت ‘ لاپرواہی اور کسانوں کے حقوق کا استحصال نہ ہونے دیا جائے، سیکریٹری فوڈ

بدھ 24 اپریل 2019 22:45

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) سیکریٹری فوڈ ڈیپارٹمنٹ نے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے ضلعی فوڈ افسران کو جاری گائیڈ لائن میں ہدایت کی ہے کہ گندم کی خریداری میں کسی قسم کی غفلت ‘ لاپرواہی اور کسانوں کے حقوق کا استحصال نہ ہونے دیا جائے، حکومت کی طرف سے دیئے جانیوالے ٹارگٹ کو ہر حال میں پورا کرنے کیلئے بھرپور اقدامات اتھائے جائیں مراکز گندم پر گندم کے ناپ تول کی شکایت موصول ہوئی تو وہاں کے افسر کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں