سیکرٹری ڈی آر ٹی اے کا کمرشل گاڑیوں کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ

پیر 20 مئی 2019 16:46

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے لاہور روڈ بھاگٹانوالہ پرکمرشل گاڑیوں کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی ہے ۔

(جاری ہے)

سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی فاروق حیدر عزیز نے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر5گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 30گاڑیوںکے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں