سرگودھا، ماڈل بازاروں کی تعداد بڑھانے اور ان میں تفریحی لوازمات کے اضافیس کیلئے اقدامات شروع

بدھ 28 اکتوبر 2020 20:44

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2020ء)سرگودھا سمیت ریجن بھر میں ماڈل بازار وںکی تعداد بڑھانے اور ان میں تفریحی لوازمات کے اضافہ کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ، جن میں جوائے لینڈ اور دیگر تفریحی سہولیات اور اشیاء عام مارکیٹ کے مقابلے میں کم نرخ پر دستیاب ہونگی،سیکرٹری انڈسٹری ،کامرس اینڈ انویسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ضلعی سربراہان کو اس سلسلہ میں فوری طور پر فیزبیلٹی رپورٹس کی تیاری کیلئے خصوصی ہدایت کی گئی ہے ۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں