نارنگ منڈی 18سالہ اریبہ نے گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ ہوکرخود کشی کرلی

منگل 11 فروری 2020 16:54

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2020ء) نارنگ منڈی کے محلہ امانت پورہ میں18سالہ ایف اے فائنل کی طالبہ اریبہ عظیم نے گھریلو جھگڑے پردلبرداشتہ ہوکرگندم میں رکھنے والی گولیاںنگل کراپنی زندگی کاخاتمہ کرلیامتوفیہ کاوالد روزگارکیلئے بیرون ملک مقیم ہے جبکہ والدہ کی جانب سے تھانہ نارنگ منڈی میںدی گئی درخواست میںکہاگیاہے کہ وہ کوئی کارروائی نہیںکرواناچاہتے جس پرپولیس نے ضروری کارووائی کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں