نئی فلم میڈم باوری کا میوزک ہٹ ہوگیا

منگل 13 فروری 2007 17:45

شیخوپورہ(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین 13فروری2007 ) فلم سازریاض گجر اورہدایت کاررشید ڈوگر کی نئی فلم میڈم باوری کا میوزک ہٹ ہوگیا آج کل پر جگہ پرمیڈم باوری کے گانے سنے جارہے ہیں میڈم باوری کی کہانی ایک مظلوم لڑکی کے گرد گھومتی ہے جسے معاشرے کے ناموروں نے میڈم باوردی بنادیا میڈم باوری ایک بامقصد اور اصلاحی فلم ہے فلم سازریاض گجر کے مطابق مذکورہ فلم کامیابی کا نیا ریکارڈ قائم کرے گی اور فلم انڈسٹری کو بحران سے نکالنے میں اہم کردارادا کرے گی اس فلم میں نئے چہروں کومتعارف کرایا گیا ہے عوام ان کی اداکاری کو بہت پسند کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

شیخوپورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں