سیرت سٹڈی سنٹر کینٹ سیالکوٹ میں طلباوطالبات میں ماہانہ تقریب تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا

جمعہ 23 اگست 2019 22:35

سیالکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء)سیرت سٹڈی سنٹر کینٹ سیالکوٹ میں طلباوطالبات میں ماہانہ تقریب تقسیم انعامات کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

(جاری ہے)

جس میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سید کمال عابد ایڈوکیٹ چوہدری ارشد محمود بگو جنرل سیکرٹری سیرت سٹڈی سنٹر اسداعجاز نے شمولیت اور شرکا سے خطاب کیا۔اس کے بعد بچوں کا سوال جواب کا مقابلہ کیا گیا۔ پروگرام میں بچوں کے والدین اور اساتذہ اکرام سمیت ریسکیو کمیونٹی ٹیم کے ممبران شوکت علی ساجد،ساقب اور علی رضا لودھی شامل تھے آخر میں اچھی کارکردگی کرنے والے طلباوطالبات کی حوصلہ افزائی کیلے اعزازی شیلڈ دی گئی۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں