ناجائز اسلحہ، شراب اور4.3کلو چرس برآمد کرکی5افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ہفتہ 23 مئی 2020 23:49

سیالکوٹ23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) ناجائز اسلحہ، شراب اور4.3کلو چرس برآمد کرکی5افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ کوٹھی سکول سے پولیس نے دوران گشت ایک شخص شکیل سی5بوتل شراب، تھانہ کینٹ کے علاقہ ڈالووالی سے اکبر سے ایک کلو260گرام چرس، تھانہ اگوکی کے علاقہ راے پور سے نذاقت علی سے ایک کلو140گرام چرس، تھانہ موترہ کے علاقہ سجیوکے سے غلام غوث سے ایک کلو360گرام چرس، تھانہ سبز پیر کے علاقہ واہگے سٹاپ سے عبدالغفار سے ایک کلو540گرام چرس اور تھانہ پھلورہ کے علاقہ سے ندیم رضا سے پستول برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا او رمقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں