حکومت پنجاب کی جانب سےموسمیاتی تبدیلیوں کے کنٹرول کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
بدھ 24 اپریل 2024 20:39
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت میں ماحولیاتی مسائل کیوجہ سے لاہور، بہاولپور سمیت پاکستان کے مشرقی علاقے متاثر ہورہے ہیں۔
گورنر پنجاب نے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی چیلنج سے نمٹنے کیلئے انڈسٹری، زراعت، ٹرانسپورٹ سمیت ہر شعبہ میں اصلاحات، جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے کی ضرورت ہے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں حکومت پنجاب اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے اور پہلے دن سے ہی ٹھوس پالیسوں پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ہر سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں کے معاملہ کو موثر انداز میں اٹھایا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو دورہ پاکستان کے موقع پر تفصیلات سے آگاہ کیا گیا جس کے بعد انہوں نے متعدد فورمز پر پاکستان کو درپیش چیلنجز پر بات کی ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے یونیورسٹی لان میں پودہ لگا یا اور ملکی ترقی واستحکام کیلئے دعا کی اوراس اہم معاملہ پر بین الااقوامی کانفرنس کے انعقاد پر یونیورسٹی انتظامیہ کی کاوش کو زبردست سراہا۔متعلقہ عنوان :
سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر داخلہ کا سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ ،حکام سے ملاقاتیں، مسائل سنے
سیالکوٹ میں مسیحی عبادت گاہوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات
سیالکوٹ، ستھرا پنجاب پروگرام کے پہلے مرحلہ کی کامیابی کے بعد دوسرے اور تیسرے مرحلے کا بیک وقت آغاز کیا ..
ہلال احمرکا عالمی دن 8 مئی کو منایا جائے گا
سیالکوٹ، دیا ویلفیئر آرگنائزیشن کو عطیہ کی گئی امدادہیموفیلیا مریضوں کی جان بچانے میں مددگار ثابت ..
سیالکوٹ، رکشہ الٹنے سے 4 زخمی افراد ہسپتال منتقل
سیالکوٹ ، چوہدری طارق سبحانی کا بھاگووال روڈ کا معائنہ ، ضروری ہدایات جاری
سیالکوٹ،موٹر سائیکل سواروں اور ٹرالے کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
پٹرولنگ پولیس کے جوان شہریوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس سیالکوٹ
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور ..
سیالکوٹ، فائر فائٹرز کے عالمی دن کے موقع پر فارورڈ اسپورٹس میں ریسکیو 1122 کی جانب سے مشق کا انعقاد
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر