مزدور بھائیوں کی انتھک محنت کو سلام پیش کرتے ہیں،نبیل جاوید

بدھ 1 مئی 2024 18:18

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مئی2024ء) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو تحصیل سمبڑیال نبیل جاوید نے یوم مزدور کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ ہم مزدور بھائیوں کی انتھک محنت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم اپنے مزدور بھائیوں کی فلاح وبہبود کےلئے ہمیشہ سرگرم عمل ر ہیں گے۔

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں