شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کی اکیڈمک کونسل کے 15ویں اجلاس کا انعقاد
جمعہ 18 جنوری 2019 22:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی میں فیصلے اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر اور اکیڈمک کونسل، سینڈیکیٹ اور سینٹ کی منظوری کے بعد نافذ العمل ہوتے ہیں۔ اس موقع پر کونسل کے ممبران نے یونیورسٹی کو اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر چلانے پر وائس چانسلر کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ یونیورسٹی میں معیاری تحقیق کے فروغ میں ڈاکٹر پروین شاہ کا کلیدی کردار ہے۔
طویل گفت و شنید کے بعد کونسل نے مختلف فیصلے کئے، کونسل نے ایڈوانس اسٹڈیز اور ریسرچ بورڈ ، بورڈ آف فیکلٹی اور وائس چانسلر کے فیصلوں کی منظوری بھی دی۔ کونسل نے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کو انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن اور شعبہ کامرس کو انسٹیٹیوٹ آف کامرس کے طور پر ترقی دینے کی منظوری دی، علاوہ ازیں فیکلٹی آف سوشل سائنسز میں شعبہ فزیکل ایجوکیشن اور فیکلٹی آف ایجوکیشن میںخصوصی تعلیم کا شعبہ کھولنے اور 4 سالہ بی ایس پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی، بورڈ نے ایڈوانس اسٹڈیز زاور ریسرچ بورڈ کی تجاویز کے مطابق ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے 307 محققین کو اسناد تفویض کرنے کی منظوری بھی دی۔سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج روہڑی، سکھر میں زمین کے عالمی دن موقع پر پودے ..
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
نامعلوم چور موٹر سائیکل لے اڑے
سکھر پولیس کا کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
پاکستان، سندھ ہیومن رائٹس کمیشن حکومت سندھ کے مشترکہ تعاون سے آگاہی فورم کا انعقاد
بلدیہ سکھر کی ناقص کارکردگی ، سڑکوں ، گلی محلوں میں کچہرے کے ڈھیر لگ گئے
ڈی آئی جی پولیس سکھر ریجن عبدالحمید کھوسہ کا سکھر پریس کلب کا دورہ ، صحافی رہنمائوں سے ملاقات
اروڑ یونیورسٹی میں منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر
یوسی کے مکینوں کو ہر ممکن بلدیاتی و بنیادی سہولیات فراہمی کیلئے کوشش جاری ہیں ،مختیار کھوکھر
ایوب فاروقی کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑاریلیف، عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کے لیے شاپ قائم کردی گئی
سکھر پولیس کا سماجی برائیوںکے خلاف کریک ڈائون جاری، تین منشیات فروش گرفتار ، چرس و مضر صحت اشیاء برآمد
کاشتکار و زرعی کارکنان خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے آگاہی فورم کا انعقاد
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار