کمشنر سکھر نی28نومبر کو کھیلوں کے متعلق اجلاس طلب کرلیا

پیر 26 نومبر 2018 22:57

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 نومبر2018ء)کمشنر سکھر ڈویژن رفیق احمد برڑو کی زیر صدارت 28نومبر 2018بروز بدھ صبح 10:30بجے کانفرنس ہال کمشنر آفس سکھر میں کھیلوں کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوگا۔

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں