جماعت اصلاح المسلمین ضلع سکھر کی برانچ راھوجہ گوٹھ کے 2019 کیلئے عہدیدران کا سلیکشن اجلاس

ہفتہ 19 جنوری 2019 16:42

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2019ء) جماعت اصلاح المسلمین ضلع سکھر کی برانچ راھوجہ گوٹھ کے 2019 کیلئے عہدیدران کا سلیکشن اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ضلع سکھر کی سلیکشن کمیٹی نے جماعت اصلاح المسلمین ضلع سکھر کی برانچ گوٹھ راھوجہ کے 2019 کے عھدیدران کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

سرپرست غلام سرور راھوجو،صدر مولانا حسیب اللہ راھوجو،سینئر نائب صدر محرم علی میمن،نائب صدر حافظ اعجاز احمد منگی ،جنرل سیکریٹری حامد علی میمن،جوائنٹ سیکریٹری نزاقت علی،فنانس سیکریٹری الطاف میرانی،پریس سیکریٹری صدام حسین راھوجو،اطلات سیکریٹری صابر حسین،آفیس سیکریٹری رابیل احمد راھوجو،لائبیریری انچارج سجاد احمد میرانی،معاون صدر عاجز علی گوھر لکھن،احمد علی عباسی،معاون جنرل سیکریٹری محمد حنیف ہوں گے۔

آخر میں خلیفہ محمود علی میمن نے استحکام پاکستان اور خوشحالی کے لئے اجتماعی دعا کرائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں