کیڈٹ کالج پنوعاقل میں 24 فروری کو ساتواں یوم والدین منایا جائیگا

پیر 17 فروری 2020 23:54

سکھر 17فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) کیڈٹ کالج پنوعاقل کے پرنسپال کیجانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کالج کا ساتواں یوم والدین 24فروری بروز پیر صبح ساڈھے 9بجے منعقد کیا جائیگا، جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر صنعت و تجارت اور اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو ہونگے۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں