د*سکھر کے علاقے مائیکرو کالونی کے مکینوں کانپانینکینقلتنکے خلاف احتجاج

ہفتہ 11 مئی 2024 18:55

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2024ء) پانی کی قلت کے خلاف متاثرہ شہریوں کا برتن اٹھا کر سکھر انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،فلک شگاف نعریبازی،بالا حکام نوٹس لیکر علاقہ مکینوں کو پریشانی سے بچانے کاپرزور مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے مائیکرو کالونی کے مکینوں کی کثیر تعداد نینپانینکینقلتنکے خلاف زیر قیادت علاقہ معززین عیدن جاگیرانی،حبیب اللہ انصاری و دیگرکے احتاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میںنپانینکے خالی برتن اٹھا رکھے تھے اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعریبازی کی گئی اس موقع علاقہ معززین ومظاہرین کا کہنا تھا کہ سکھر انتظامیہ نے شہریوں کیساتھ ظلم کی انتہا کردی ہے صفائی ،نکاسی نظام تباہ کرنے کے بعد اب لوگوں کانپانینبھی بند کردیا گیا یے علاقے میں گذشتہ کئی روز سینپانینکی شدیدنقلتنہے اور مکیننپانینکی بوند بوند کو ترس رہے ہیں ہماری شکایات کے باوجود کوئی پرسان حال نہیں ہے لطیف پارک کے قریب لگائے جانے والے واٹر پمپ بھی کئی مہینوں سے بند پڑاہے علاقہ مکین فراہمی آب سے پریشان رقم کیعیوض نپانینخرید رہے ہیں افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ ہم ایک جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں جہاں دوسری چیزیں تو ملنا بہت دور ہیں یہاں تونپانینملنا بہی بہت مشکل ہوگیا ہے مظاہرین نینچیف جسٹس آف پاکستانن سمیت دیگر بالا حکام سے علاقے میں فراہمی آب کینقلتنکا نوٹس لیکرنپانینکی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

#

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں