صوابی ٹوپی روڈ پرتیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہ گیر شخص جاں بحق

اتوار 23 ستمبر 2018 20:40

صوابی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) صوابی ٹوپی روڈ پر مینئی چوک کے مقام پر تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے راہ گیر شخص جاں بحق ہو گیا پولیس تھانہ ٹوپی کی رپورٹ کے مطابق کریم اللہ سکنہ کوٹھا اپنے گھر کے طرف جارہے تھے کہ روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے گر کر جاں بحق ہو گیا پولیس نے موٹر سوار کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں