صوابی، گدون صنعتی بستی میں کام کے دوران محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گیا

جمعرات 23 ستمبر 2021 17:50

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) گدون صنعتی بستی میں کام کے دوران محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گدون انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ایک کار خانے میں تیرا ہ سے تعلق رکھنے والا ایک محنت کش نادر کام میں مصروف تھے کہ اس دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہو گیا متوفی کی لاش بعد ازاں ان کے گائوں روانہ کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں