سوات ،دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکراگئے، ایک شخص جاں بحق ، 4 زخمی

منگل 30 اپریل 2024 22:50

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) سوات کے علاقے دنگرام میں دوموٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق اور دیگر 4افراد زخمی گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حادثے میں اسدولدمشرف خان سکنہ کوکارئی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دیگر تین افراد ظاہر شاہ ولد معصوم خان ، تیمور ولد عثمان علی ، برکت اور فیروز ساکنان کوکارئی زخمی ہوئے ہیں۔لاش اور زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں