سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15جعلی امیدوار پکڑے گئے،کبل پولیس کے حوالے کردیاگیا

پیر 13 مئی 2024 21:00

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2024ء) سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15جعلی امیدوار پکڑے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15جعلی امیدوار پکڑے گئے جعلی امیدواروں کو کبل پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں