ٹانک،پشتو کے معروف نابینا شاعر اور لوک گلوکار قطب خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
جمعرات 9 اکتوبر 2014 19:34
ٹانک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر۔2014ء)پشتو کے معروف نابینا شاعر اور لوک گلوکار قطب خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ،نماز جنازہ گاؤں تتور میں ادا کردی گئی ،مرحوم کی عمر 55سال تھی،معروف پشتوشاعر قطب خان ٹانک کے گاؤں تتور کے رہائشی اور آنکھوں سے نابینا تھے انہوں نے پشتوں میں شاعری کی اپنی ایک کتاب "د زڑ سترگے"بھی لکھی نابینا ہونے کے باوجود بہترین شاعری کرنے پر پشتو کے متعدد ٹی وی چینلز نے ان پر پروگرام بھی ہوئے مرحوم کی عمر تقریباً55سال تھی اور پسماندہ گان میں 2بیٹے اور 6بیٹیاں چوڑی دی ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں تتور میں ادا کی گئی اور وہیں پر اسے سپرد خاک کردیا گیا ۔
ٹانک میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹانک ،پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ملزمان فرار
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
ٹانک سے اغوا کیے گئے سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب
جنوبی وزیرستان کے سیشن جج ٹانک سے اغوا
دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا
ٹانک ،عید کے موقع پر بچوں کے درمیان پٹاخوں کے مذاق نے ایک بچے کی جان لے لی
ٹانک،سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کے قریب بم دھماکا، 5 اہلکار شدید زخمی
ڈی پی او کاایس پی انویسٹی گیشن ٹانک کے ہمراہ کل شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کے ..
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس ہیڈ کانسٹیبل شہید
ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام
محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا ..
ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد
ٹانک سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات