ٹیکسلا، گیس لیکیج دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، ماں سمیت 3 افراد جھلس گئے
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث والو کھلا رہ جانے سے کمرے میں گیس بھر گئی
جمعرات 26 جنوری 2023 21:37
(جاری ہے)
اہل خانہ کے ماچس جلانے پر اچانک دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔
بعد ازاں ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔امدادی ٹیم کے مطابق گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکے میں 5 سالہ سودیس اور 4 سالہ اویس جھلس کر جاں بحق ہو گئے جب کہ بچوں کی والدہ ، سب سے چھوٹا بچہ اور ایک بزرگ بری طرح جھلس کر زخمی ہو گئے۔ابتدائی امدادی کارروائی کے بعد جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ٹیکسیلا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹیکسلا واقعہ، متاثرہ خاتون اور اس کے بیٹے کیخلاف ہی مقدمہ درج کر لیا گیا
این اے 54،چوہدری نثار، غلام سرور ہار گئے، وہ امیدوار کامیاب جسے ن لیگ نے ٹکٹ نہ دیا
ہم عوام کا پہلے سوچیں گے بعد میں اپنا،یقنا نیا پاکستان بنائیں گے
ٹیکسلا،جہانگیر ترین ، علیم خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جائیگا
ٹیکسلا،کرشنگ کے دوران دھما کہ، پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا، ایک مزدور جاں بحق 3 زخمی
ٹیکسلا،گاڑی کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق
میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا،غلام سرور خان
ٹیکسلا،10 سالہ بچی کو مبینہ طورپر جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
ٹیکسلا، گیس لیکیج دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، ماں سمیت 3 افراد جھلس گئے
ٹیکسلا میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اورخاتون سمیت تین افراد شدید زخمی
عمران خان نے بڑی لیگی وکٹ اڑا لی
سب سے بڑی ترجمان مریم نے نیا ڈرامہ شروع کر دیا کہ سائفر غائب ہو گیا
ٹیکسیلا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
گندم درآمدات کے معاملے پر چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا جا رہا ہے، انوار الحق کاکڑ
-
وفاقی کابینہ کا نگران حکومت کے دور میں گندم کی درآمد کا نوٹس‘وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کو تحقیقات کی ہدایت
-
شیرافضل کی جگہ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے نامزد، تنازع شدت اختیارکرگیا
-
اسلام آباد ہائی کورٹ،پرویز الٰہی کا گھر سب جیل قرار، جیل سے منتقل کرنے کا حکم
-
شیخ جعفرخان مندوخیل نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع