ٹیکسلا،گاڑی کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق

جمعرات 27 جولائی 2023 22:54

ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2023ء) ٹیکسلا کے علاقے غازی سری کوٹ ہری پور میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 3 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

ٹیکسیلا میں شائع ہونے والی مزید خبریں