میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا،غلام سرور خان

میرا سیاسی مستقبل میرے حلقے کے عوام کی مشاورت سے طے ہو گا، میڈیا سے گفتگو

پیر 17 جولائی 2023 17:07

میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا،غلام سرور خان
ٹیکسلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2023ء) سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ میں کسی پارٹی میں نہیں جا رہا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے سیاسی لوگوں سے رابطے ہوتے رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

غلام سرور خان نے کہا کہ میرا سیاسی مستقبل میرے حلقے کے عوام کی مشاورت سے طے ہو گا۔

ٹیکسیلا میں شائع ہونے والی مزید خبریں