تھرپارکر میں خاتون نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی

پیر 6 ستمبر 2021 16:42

 تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2021ء) :تھرپارکر میں خاتون نے کنویں میں کود کر خودکشی کرلی۔ تھرپارکر کے نواحی گاؤٶں الہیاری میں شادی شدہ خاتون امیاں بھیل نے  گھرو تنازع پر کنویں میں کود کر خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ کنویں سےلاش نکال کر ہسپتال پہنچایا اور پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا ءکے حوالے کیا گیا۔ پولیس نے خودکشی کی رپورٹ درج کرلی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں