خاتون نے خودکشی کرلی

جمعرات 15 اکتوبر 2020 17:46

تھرپارکر،مٹھی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2020ء) : تھرپارکر کے نواحی گوا?ں متارو ساند میں ایک بچے کی ماں نے خودکشی کرلی۔ تفص?ل کے مطابق ضلع تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ کیقریب گا?ں متارو ساند میں بیماری سے تنگ آ کر شادی شدہ ایک بچے کی ماں 28 سالہ رادھہ زوجہ ساجن کولہی نے درخت میں لٹک کر خودکشی کرلی، اطلاع پر پولیس پہنچ کر لاش ہسپتال منتقل کردی۔

(جاری ہے)

جہاں پوسٹ مارٹم کہ بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا گیا۔ ورثا کا کہنا تھا کہ اس کو دماغی بخار تھا غربت کی وجہ سے مکمل علاج نہ کرواسکے اور پاگلوں جیسی باتیں کرتی تھی۔ اس بیماری سے تنگ ہو کر خودکشی کرلی۔ \378

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں