تھرپارکر،مٹھی میں ایک روزہ درانی کرکٹ ٹورنامنٹ،8 میں ٹیموں نے حصہ لیا،درانی کلب نے 7 اوور میں ہی دو وکٹ سے ٹارگٹ مکمل کرکے مئچ جیت لیا

پیر 29 جولائی 2019 16:49

تھرپارکر،مٹھی میں ایک روزہ درانی کرکٹ ٹورنامنٹ،8 میں ٹیموں نے حصہ لیا،درانی کلب نے 7 اوور میں ہی دو وکٹ سے ٹارگٹ مکمل کرکے مئچ جیت لیا
تھرپارکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جولائی2019ء) مٹھی میں ایک روزہ درانی کرکٹ ٹورنامینٹ۔8 میں ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامینٹ درانی کلب نے جیت لیا۔مٹھی کے ھائی اسکول ھیلے پیڈ گرائونڈ پر ایک روزہ درانی ٹورنامینٹ ہوئا جس میں مٹھی اور چیلہار کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامینٹ کا فائنل مقابلہ طوفان کرکٹ کلب چیلہار اور درانی کرکٹ کلب مٹھی میں ہوئا۔

(جاری ہے)

فائنل مقابلے میں طوفان کلب نے ٹاس جیت کر 8 اووروں میں 90 رنس کا ٹارگٹ دیا جو کہ درانی کلب نے 7 اوور میں ہی 2 وکٹ سے ٹارگٹ مکمل کرکے مئچ جیت لیا۔ٹورنامینٹ میں جیتنے والی ٹیم اور ہرانے والی ٹیم کو کیش انعام اور ٹرافیاں بھی دی گئی۔ٹورنامینٹ کا مین آف دی مئچ طارق علی درانی،مین آف دی سیریز عبدالمنان جونیجو،بیسٹ بالر معشوق سموں قرار پائے۔ٹورنامینٹ میں درانی،طوفان،جنجھی الیون،امر نریش الیون،کارونجھر الیوں،کھارو بجیر الیون نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

تھرپارکر میں شائع ہونے والی مزید خبریں