کمالیہ،نامعلوم ملزمان دکان کے تالے توڑ کرلاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار

بدھ 1 مئی 2024 13:50

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2024ء) نامعلوم ملزمان دکان کے تالے توڑ کرلاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق عرفان رشید نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ اس نے آٹو الیکٹریشن کی دکان بنا رکھی ہے نامعلوم ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کربیٹریاں مالیت7 لاکھ 37 ہزارروپے چوری کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

متعلقہ عنوان :

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں شائع ہونے والی مزید خبریں