وزیرآباد،محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی ہڑتال،زرعی کارڈ، کسانوںکی رجسٹریشن اور ڈیلی ایڈوائزری سروس سمیت دیگر معاملات تعطل کا شکار
جمعہ 30 مارچ 2018 23:12
(جاری ہے)
جب کہ ہڑتال کے باعث محکمہ زراعت کے مختلف آپریشنل معاملات بشمول کسان زرعی کارڈ کی رجسٹریشن، زرعی قرضہ ایس آئی کریڈٹ،فارمر ٹریننگ، ڈیلی ایڈوائزری سروس و دیگر معطلی کا شکار ہیں۔
رجسٹریشن کی معطلی سے کسانوں کو قرضہ جات اور کھاد پر دی جانے والی سبسڈی کو حاصل کرنا ناممکن ہے۔اس موقع پر کسانوں نے حکومت پنجاب اور سیکرٹری زراعت سے معاملے کا نوٹس لے کر جلدحل کرنے کاکیا ہے تاکہ کسانوں کو کھاداور قرضے کے حصول جیسے معاملات میں آسانی ہوسکے۔وزیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی پی 36 وزیرآباد کے ضمنی انتخاب کی تیاری مکمل، انتخابی سامان پریزائیڈنگ افسران کے حوالے کر دیا گیا
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس کا چھاپہ
باردانہ کے حصول کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد
ڈکیتی کی واردات،ڈاکو موبائل شاپ سے 40لاکھ کے فون اور 25لاکھ کیش لوٹ کرفرار
ضمنی انتخابات ، وزیرآباد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
پٹرولنگ پولیس پوسٹ بُچہ چھٹہ ڈسٹرکٹ وزیر آباد کا افتتاح ,پنجاب میں 362 پٹرولنگ چیک پوسٹ ہیں،ڈی آئی جی ..
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی، درجنوں کو جرمانے، دکانیں سیل
وزیرآباد ،مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر میں رمضان المبارک سے قبل راشن تقسیم ..
اکتیس ہزار سے زائد افراد کو فری راشن پیکج تقسیم کیاجائے گا، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد
پتنگ بازی خطرناک اور جان لیوا کھیل۔ ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ اے ایس پی وزیرآباد
وزیرآباد ، جی ٹی روڈ پرموٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی
وزیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار