وزیرآباد ، مردہ جانوروں سے حاصل چربی سے تیار کردہ مضرصحت گھی اور چکنائی مختلف بیکریوں اورہوٹلوں میں فروخت کرنے کا انکشاف
پیر 13 اکتوبر 2014 21:07
وزیرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء)وزیرآبادکے محلہ رحیم پورہ میں مردہ جانوروں سے حاصل ہونے والی چربی سے تیار کردہ مضرصحت گھی اور چکنائی مختلف بیکریوں اورہوٹلوں میں فروخت کرنے کا انکشاف۔انسانی خوراک میں حرام اجزاکی شمولیت سے پیچیدہ مسائل جنم لے رہے ہیں ۔اہل علاقے کا شدید احتجاج اور ڈی سی او سے ایکشن لینے کا مطالبہ ۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل وزیرآباد کے مختلف علاقوں سے مردہ جانور اکھٹے کر کے وزیرآباد کے محلہ رحیم پورہ پہنچائے جاتے ہیں ،جہاں انسانی صحت کے مجرم عناصر نے مکروہ دھندہ شروع کر رکھا ہے ،جانوروں کا چمڑہ اور ہڈیاں علیحدہ علیحدہ کر کے فروخت کر دی جاتی ہیں جبکہ گوشت خشک اور حاصل شدہ چربی سے گھی بنایا جاتا ہے۔ اس خشک گوشت اور گھی کو انسانیت دشمن بروکرز کے ہاتھوں فروخت کیا جاتا ہے جو ان اجزاء کو مختلف بیکریوں ،ہوٹلوں اور دیگر اشیائے خوردو نوش بنانے والوں کے ہاتھ فروحت کر رہے ہیں جو ان مضر صحت اورحرام اجزا ء گوشت اور گھی وغیرہ کو خوراک میں شامل کر کے وزیرآباد تحصیل کے شہریوں کو کھلایا جاتا ہے جس کی وجہ سے بے شمار پیچیدہ بیماریاں جنم لے رہی ہیں ۔(جاری ہے)
وزیر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرآباد ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی،ریلوے آپریشن 5 گھنٹے معطل
پی پی 36 وزیرآباد کے ضمنی انتخاب کی تیاری مکمل، انتخابی سامان پریزائیڈنگ افسران کے حوالے کر دیا گیا
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے گھر پولیس کا چھاپہ
باردانہ کے حصول کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد
ڈکیتی کی واردات،ڈاکو موبائل شاپ سے 40لاکھ کے فون اور 25لاکھ کیش لوٹ کرفرار
ضمنی انتخابات ، وزیرآباد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے
پٹرولنگ پولیس پوسٹ بُچہ چھٹہ ڈسٹرکٹ وزیر آباد کا افتتاح ,پنجاب میں 362 پٹرولنگ چیک پوسٹ ہیں،ڈی آئی جی ..
اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کی تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی، درجنوں کو جرمانے، دکانیں سیل
وزیرآباد ،مستحقین اور بینظیر انکم سپورٹ کے اہل 31500 افراد کو ضلع بھر میں رمضان المبارک سے قبل راشن تقسیم ..
اکتیس ہزار سے زائد افراد کو فری راشن پیکج تقسیم کیاجائے گا، اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد
پتنگ بازی خطرناک اور جان لیوا کھیل۔ ملوث افراد کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ اے ایس پی وزیرآباد
وزیر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی